Admission Question
سوالات
اردو
ایک مضمون لکھوانا۔ اردو املا
کروانا۔ پانچ سے سات لائنز کی
ریڈنگ کروانا۔
اردو کیا ہے ۔؟
آپ کیا بننا چاہتے
ہیں ۔؟
انگلش
انگریزی میں ایک مضون لکھوانا۔ چند الفاظ کی سپیلنگ سننا
Institute ,international, language,
knowledge,
انگلش کی کتاب سےچند لائننز کی ریڈنگ کروانا۔ واول حروف پوچھنا ۔
Introduce yourself,
ریاضی
ایک دو ٹیبل سن لینے
ہیں۔ جمع ،ضرب تقسیم ،منفی کے دو دو
سوالات لکھوانا۔
اسلامیات
نماز سننا ، کلمے ،
ارکان اسلام ، چار بڑے فرشتوں کے
نام ،
آخری نبی کون ہیں۔؟
قرآن
1۔ ناظرہ سننا ۔
2۔ آدھا پونا گھنٹہ
تنہا بٹھا کر کچھ حصہ قرآن پاک یاد کروانا۔
نوٹ:ٹیسٹ میں تین کام
ہونے چاہیں
1۔ ریڈنگ (پڑھوانا) ، 2۔رائٹنگ (لکھوانا)، 3۔لسننگ (سننا)
0 Comments:
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.